قومی ہاکی ٹیم آئر لینڈ چلی گئی

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ اور آئرلینڈ کیخلاف سیریز کھیلنے کے لیے قومی ہاکی ٹیم بلفاسٹ روانہ ہوگئی۔آئندہ سال بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے گرین شرٹس کو کوالیفائنگ راؤنڈ میں بہتر کارکردگی دکھانا ہو گی ، قومی ٹیم عبدلحسیم خان کی قیادت میں لاہور سے آئرلینڈ روانہ ہوئی، ہیڈ کوچ خواجہ جنید اور مینجر حنیف خان بھی ٹیم کے ساتھ روانہ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...