حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیش ہونے سے ہچکچاہٹ کا سن کر حیرت نہیں ہوئی: عمران

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) عمران خان نے کہا ہے کہ حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیش ہونے سے ہچکچاہٹ کا سن کر حیرت نہیں ہوئی، حسین نواز کے والد نوازشریف اپنے امپائرز کے بغیر کرکٹ نہیں کھیل سکتے، نوازشریف ہر چیز اپنے کنٹرول میں دیکھنا چاہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ جے آئی ٹی میں پیش ہونے سے ہچکچا رہے ہیں۔
عمران خان

ای پیپر دی نیشن