شیر خوار اور کم عمر بچوں کو پھلوں کا جوس پلانا خطرناک ہو سکتا ہے: نئی تحقیق

نیویارک (نیٹ نیوز) حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شیر خوار اور کم عمر بچوں کو فروٹ جوس پلانا خطرناک بن سکتا ہے۔ امریکن اکیڈمی آف پیڈیا ٹرکس کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے مطابق پھلوں کے جوس میں شامل کیلوریز، چینی اور دیگر اجزاء شیر خوار اور کم عمر بچوں کے دانتوں اور پیٹ سمیت دیگر بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن