فرانس:105فٹ طویل سٹرابری کیک تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ

May 28, 2017

پیرس (نیٹ نیوز)فرانس میں ماہر بیکرز نے 105فٹ طویل دنیا کا سب سے لمبا سٹرابیری کیک تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔فرانس میں سالانہ سٹرابری فیسٹیول کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر پانچ ماہر بیکرز نے 105فٹ طویل مزیدار سٹرابیری کیک تیار کرکے ناصرف شائقین کو حیران کردیا بلکہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کروادیا ہے۔

مزیدخبریں