واشنگٹن (نیٹ نیوز) فیس بک کے چیئرمین دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کے چیئرمین اور دنیا کے 5 امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے مارک زکربرگ نے بالآخر 12 سال بعد اعزازی ڈگری حاصل کر لی۔ مارک زکربرگ نے 2005 میں ہاورڈ یونیورسٹی نے انہیں 12 سال بعد اعزازی ڈگری دیدی۔ مارک زکربرگ نے اعزازی ڈگری تصویر اور ویڈیوز نے اپنے فیس بک پیج پر شیئرکئے تو دنیا بھر کی طرح پاکستان اور بھارت کے لوگوں نے بھی اس پر عجیب کمنٹس کئے۔