کولمبو (اے ایف پی) سر لنکا میں مون سون کی طوفانی بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتیں 100 تک پہنچ گئیں جبکہ انتظامیہ نے مزید فلڈ کی وارننگ جاری کر دی۔ بھارت نے امدادی بحری جہاز کولمبو بھیج دیا ہے۔ 40 افراد ہسپتال میں ہیں جبکہ 110 سے زائد لاپتہ ہیں۔
سری لنکا : سیلاب سے ہلاکتیں 100 ہو گئیں، بھارتی امدادی جہاز کولمبو پہنچ گیا
May 28, 2017