چین بی آر آئی کے تحت پاکستا ن میں سرمایہ کاری کے مزید امکانات پر غور کر رہا ہے

بیجنگ(آئی این پی)چین بیلٹ و روڈ منصوبے (بی آر آئی)کے تحت پاکستان اور دوسرے علاقائی ممالک میں سرمایہ کاری کیلئے مزید امکانات پر غور خوض کر رہا ہے ۔یہ بات حکام نے اتوار کو یہاں بتائی ہے ۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بنک کے اعلیٰ حکامنے کہا کہ ’’کہ ہم بیلٹ و روڈ منصوبے میں شامل معیشتوں میں منصوبوں کو جاری رکھنے کیلئے مختلف مالیاتی اداروں،بین الاقوامی کمپنیوں اور رقم فراہم کرنے والے ذرائع کو برئوے کار لانے کے خواہاں ہیں سٹینڈرڈ چارٹرڈ چائنہ میں گلوبل بنکنگ کے سربراہ جین لو نے کہا کہ قومی ترقی و اصلاحات کمیشن نے واضح پیغام دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...