ایبٹ آباد: ماں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے والا بدبخت بیٹا گرفتارکر لیا،ذہنی توازن کھوچکا:پولیس

ایبٹ آباد (اے پی پی)کینٹ پولیس نے ماں کوقتل کرنے والابدبخت بیٹاگرفتارکرلیا۔ملزم ماں کو قتل کرنے کے بعد ذہنی توازن کھوچکا ہے۔ایس ایچ اوکینٹ سرداررفیق کے مطابق ایک ہفتہ قبل گھریلوتنازعہ پرنثار نامی شخص نے اپنی والدہ رشیدہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کرقتل کیا تھا۔مقتولہ کے دوسرے بیٹے کی رپورٹ پر تھانہ کینٹ میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہوا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...