عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیںکرینگے:رانا اکرم خاں

جمبر (نامہ نگار) ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔کرتار پور بارڈر کے راستے قادیانیوں کی بہت بڑی تعداد کو پاکستان لانے کے منصوبے کو آخری شکل دے دی گئی ہے نہ کوئی ویزہ نہ پرمٹ اور نہ ہی کوئی ریکارڈ ۔ یہ باتیں مسلم لیگی رہنما اور سابق چئیرمین جمبر یونین کونسل رانا حاجی محمد اکرم خاں نے اپنے کیمپ آفس جمبر کلاں میں چئیرمین یونائیٹڈ میڈیا کونسل عبدالحفیظ عاصم سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائیں۔

ای پیپر دی نیشن