محکمہ تعلیم ضلع شیخوپورہ کے 176 ایجوکیٹرز کو ریگولر کر دیا گیا

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) دو سال سے زیر التوا محکمہ تعلیم ضلع شیخوپورہ کے 176 مختلف کیٹاگریز کے ایجوکیٹروں کو ریگولر کر دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں ان ایجو کیٹروں کے ریگولر ہونے کے آرڈر بھی جاری کر دئیے گئے ہے یہ بات ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ تعلیم شیخوپورہ میاں شفقت حبیب نے بتائی انہوں نے بتایا کہ ایس ای ایس ای سے ای ایس ٹی کے عہدے پر ریگولر ہونے والی زنانہ ایجو کیٹر 36جبکہ ای ایس ای سے پی ایس ٹی کے ہونے والی ریگولر ہونیوالے 33ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...