اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے گرین بیلٹ پر سی ڈی اے کا غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کے خلاف درخواست میں سی ڈی اے کو تحریری جواب جمع کرنے کے لئے 10 جون تک کی مہلت دے دی ۔
غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیخلاف درخواست، سی ڈی اے کو تحریری جواب کیلئے 10جون کی مہلت
May 28, 2021