ہائیکورٹ بار اور نجی لیبارٹری میں معاہدہ  وکلاء کو ٹیسٹوں میں رعایت ملے گی

ملتان (سپیشل  رپورٹر) ہائیکورٹ بار ملتان اور اور مقامی نجی لیبارٹری کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط ہو گئے ہیں جس کے تحت  ہائی کورٹ بار کے وکلاء کو  لیبارٹری ٹیسٹ میں 25 فیصد رعایت حاصل ہوگی ہے۔ ہائی کورٹ بار کے صدر سید ریاض الحسن گیلانی اور جنرل سیکرٹری ملک سجاد حیدر میترا نے گزشتہ روز  نشتر روڈ پر قائم نجی لیب کے مارکیٹنگ منیجرمحمد اعظم فاروق سے ملاقات کی۔ اس دوران معاہدے پر دستخط ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن