جہانیاں (نامہ نگار) پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی طرف سے ڈاکٹر محمد ارشد ملک کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میڈیکل اینڈ سروسز ضلع خانیوال کی خالی سیٹ پر تعینات کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹر ارشد ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
ڈاکٹر ارشد ملک ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میڈیکل اینڈ سروسز خانیوال تعینات
May 28, 2021