مظفر گڑھ ،ریسکیو 1122کی ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز

May 28, 2021

مظفرگڑھ(خبرنگار)مظفرگڑھ ریسکیو1122 سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کے حوالہ سے دریائے چناب کے مغربی کنارہ پر عملی مشکوں کا مظاہرہ، فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاداس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے کہا کہ مشقوں کا مقصد مظفرگڑھ کو درپیش ممکنہ سیلابی خطرہ سے قبل تیاری کرنا ہے۔

مزیدخبریں