وزیراعظم عمران خان نےرشکئی ترجیحی اقتصادی زون کا کمرشل لانچ کردیا۔چین کی کمپنی سینچری سٹیل تین سو چھیاسٹھ ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے ۔اقتصادی زون میں دواسازی ، ٹیکسٹائیل ، مشروبات ،کھانے پینے کی اشیاء اور انجینئرنگ کی صنعتیں قائم ہوں گی ۔دو لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔
وزیراعظم نےرشکئی ترجیحی اقتصادی زون کا کمرشل لانچ کردیا
May 28, 2021 | 17:16