سعودیہ میں قرآن مجید کی خطاطی کے عالمی مقابلے خوش آئند : قرآن پبلشرز ایسوسی ایشن

لاہور(خصوصی نامہ نگار) قرآن پبلشرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر قدرت اللہ ، چیئرمین سید احسن محمود شاہ اور سرپرست اعلیٰ حفیظ البرکات شاہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قرآن مجید کی خطاطی کے عالمی مقابلے کا انعقاد خوش آئند اور ایمان افروز قدم ہے۔ اس مقابلے کے انعقاد پر ہم خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور کنگ فہد ہولی قرآن کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن