آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن قبول کرنا خود کو سامراجی قوتوں کی غلامی میں دینا ہے:شجاع الدین شیخ

May 28, 2022

لاہور(خصوصی نامہ نگار) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ  نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن قبول کرنا خود کو سامراجی قوتوں کی غلامی میں دینا ہے۔  آئی ایم ایف کی طرف سے پروگرام بحال کرنے کیلئے شرط پر حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔ 

مزیدخبریں