ڈھاکہ (اے پی پی)بنگلہ دیش نے مزید ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کوبھاشن چار جزیرہ پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو متنازع جزیرے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے وہاں مقیم پناہ گزینوں کی امداد میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
بنگلہ دیش کا ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاشن چار جزیرہ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
May 28, 2022