لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان ریلوے سے 10کروڑ 60لاکھ روپے کی ریکوری کرلی۔پاکستان ریلویز 2016ء کے انکم ٹیکس 35کروڑ 30لاکھ روپے کا ڈیفالٹر تھا، انکم ٹیکس 2016ء کا آڈٹ کیا گیا تھا۔یادر ہے کہ دو روز قبل بھی اکائونٹس منجمد کر کے ریکوری کی گئی۔
ایف بی آر کی ریلوے سے 10کروڑ 60لاکھ روپے کی ریکوری
May 28, 2022