تین ماہ کی اکٹھی فیس وصول کرنے پر پابندی نجی اداروں کو آگاہی پوسٹر لگانے کی ہدایت 

May 28, 2022

ملتان(خصوصی رپورٹر) محکمہ سکولز نے تین ماہ کی فیس اکھٹی وصول کرنے پر پابندی لگادی ہے اور ہدایت کی گئی ہے کہ والدین سے ہرماہ فیس وصول کی جائے ، تمام سکول آگاہی پوسٹر لگائیں جس پر ٹول فری نمبر درج ہو، اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا نمبر بھی درج ہو تا‘ والدین اس سلسلے میںفوری شکایت درج کراسکیں یکشمت فیس وصول کرنے والے سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزیدخبریں