زکریا یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالر عمران احمد کے تحقیقی مقالے کا کامیاب مجلسی دفاع

May 28, 2022

ملتان)خصوصی رپورٹر(شعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے طالبعلم عمران احمد نے اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالہ کا کامیاب مجلسی دفاع کیا۔ عمران احمد نے یہ تحقیقی مقالہ شعبہ فارماسیوٹیکل کیمسٹری کی پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ افضل کی زیرنگرانی مکمل کیا بیرونی ممتحن پروفیسرڈاکٹر سید سعیدالحسن پرنسپل پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی لاہور تھے مجلسی دفاع میں پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر ڈین فیکلٹی آف فارمیسی کے علاوہ دیگر اساتذہ کرام اورنوجوان محقیقین نے شرکت کی۔
  

مزیدخبریں