سبی(نامہ نگار)بلدیاتی انتخابات میونسپل کمیٹی وارڈنمبر22سے بی این پی عوامی کے نامزدامیدوار ظہوراحمد قریشی ڈومکی گروپ کے آزاد امیدوار ندیم زیدی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ اس موقع پر بی این پی عوامی ضلع سبی کے ترجمان میاں یوسف،سینئر رہنماء خالد ٹائیگر،میر کبیر احمد مری،عبدالستار مگسی،ڈومکی گروپ کے غلام مرتضی،وقاص احمد،شاہ زیب،فقیر محمد،محمد عمران ڈرائیور،شبیر صدیقی ودیگر موجود تھے۔
بی این پی کا امیدوار ڈومکی گروپ کے حق میں دستبردار
May 28, 2022