اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت آزاد اور شفاف انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی ہے اور اس ہی لئے الیکٹرونک ووٹنگ میشن کو مسترد کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے بتایا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو مسترد کرنا غلط ہوگا اور موجودہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سیم حروم رکھناچاہتی ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ حکومت آزاد اور شفاف انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی ہے اوراس ہی لئے انھوں نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کوختم کرنے کا بل منظور کیا۔ تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ لانگ مارچ کے دوران پولیس سے دہشت گردی کروائی گئی اور پرامن احتجاج پر تشدد کیا گیا۔
حکومت آزاد اور شفاف انتخابات نں چاہتی،شبلی فراز
May 28, 2022