محکمہ انہار کی مبینہ ملی بھگت،ٹھیکیدار بھل صفائی کے نام پر مٹی فروخت کرنے لگا

قصبہ گجرات(نامہ نگار ) محکمہ انہار ایس ڈی او انہار ایکسین انہار سرکل کوٹ ادو کی مبینہ ملی بھگت سے ڈنگہ مینر پر بھل صفائی کے نام پر ٹھیکیدار سرعام مٹی فروخت کرنے لگا ڈنگہ مینر کے پستوں پر  مٹی ڈالنے کی بجائے کرین انچارج اسلم گورایا  مقامی افراد کو  فی ٹرالی پندرہ سو سے اٹھارہ سو تک مقامی افراد کو فروخت کرنے لگا شہریوں مہر طاہر صبور خان سید گلاب علی گیلانی جاوید راں پرویز اقبال و دیگر نے چیف  سیکرٹری  انہار  چیف  انہار ڈی جی خان فوری نوٹس لیکر کاروائی کا مطالبہ کیا۔
  

ای پیپر دی نیشن