کرونا: 3نئے کیس، شرح 0.12فیصد، 7مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (اے پی پی)قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں      24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے3کیس رپورٹ ہوئے اور6مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ہفتہ کو این آئی ایچ کے  جاری اعدادوشمار کے مطابق  ملک بھر میں گزشتہ   24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے دوہزار 573ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے3افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے،  اس طرح   مثبت  کیسز کی شرح0.12فیصد رہی اور   اس دوران کرونا وائرس سے   کوئی   مریض جاں بحق نہیں  ہوا ،تاہم 6مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...