پنجاب پولیس کے خدمت مراکز لاہور سمیت صوبہ بھر میں فراہمی خدمت میں مصروف 

لاہور(نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کے خدمت مراکز لاہور سمیت صوبہ بھر میں خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل ہیں، لاہور سمیت صوبہ بھر میں گزشتہ روز 995 شہریوں نے پولیس خدمت مراکز سے خدمات حاصل کیں، 824 شہریوں نے پولیس ویری فیکیشن کروائی،107 شہریوں نے کریکٹر سرٹیفیکیٹ حاصل کئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...