اقبال فرمان

کائنات اپنی ساخت کے لحاظ سے وسعت پذیر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے یہ کوئی تکمیل یافتہ بے حرکت اور غیر تغیر پذیر چیز نہیں۔ قرآن گردش لیل و نہار کو خدا کی بڑی بڑی نشانیوں میں شمار کرتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن