لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 46 روپے اضافے سے 423 روپے زندہ برائلر مرغی کی قیمت 32 روپے اضافے سے 292 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 237 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 46 روپے کلو مہنگا، قیمت 423 ہو گئی
May 28, 2024