قدرتی گیس پر 25ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد

 اسلام آباد (آئی ا ین پی ) اوگرا نے قدرتی گیس پر 25 ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد کر دی۔ خیال رہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے 25 ہزار گھریلو گیس کنکشن کی درخواست کی تھی، گیس کنکشن لگانے کیلئے ایک ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن