ڈی آئی جی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے امام گیٹ میں گھر میں آگ سے جھلس کر لیفٹیننٹ کرنل ثاقب، بیٹی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب زخمی ہو گئے۔ بعد میں لیفٹیننٹ کرنل ثاقب بھی چل بسے۔ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی سی ایم ایچ ڈیرہ میں زیر علاج ہیں۔ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب کی نمازہ جناہ ڈیرہ کینٹ اور عید گاہ کلاں میں الگ الگ ادا کی گئی۔ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب، ان کی بیٹی اور بیٹا کی آبائی قبرستان عید گاہ کلاں میں تدفین کر دی گئی۔