پاک فوج‘ ایوی ایشن کے تعاون سے مارگلہ ہلز آگ پر قابو پا لیا گیا

May 28, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق این ڈی ایم اے نے مارگلہ ہلز پر لگی آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹرز مہیا کرائے۔ زمینی رابطہ نہ ہونے کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 6 ایوی ایشن سکواڈرن اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے آگ بجھانے میں معاونت کی۔

مزیدخبریں