جج سے نامناسب رویہ کا الزام شیخوپورہ کے وکلاء کی ضمانت خارج  

لاہور(خبر نگار)جج سے نامناسب رویہ کے الزام پر شیخوپورہ کے وکلاء کے خلاف مقدمہ کا معاملہ دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ میں ملوث وکلاء کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں عدالت نے تینوں وکلاء کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

ای پیپر دی نیشن