کامونکی:کوائف جمع نہ کروانے پر کرایہ دار اور مکان مالک پر مقدمہ

کامونکی(نمائندہ خصوصی)کوائف جمع نہ کروانے پر کرایہ دار اور مکان مالک پر مقدمہ درج۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز صدر پولیس نے کوائف جمع نہ کروانے پر محلہ حبیب پورہ کے کرایہ دار عبدالغفار اور مکان مالک حاجی لطیف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن