وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کا نوٹس وزیرِ اعظم کی متعلقہ اداروں کو جلد متحرک ہو کر آگ پر قابو پانے کیلئے کاروائیوں کے آغاز کی ہدایت. مزید پھیلنے سے پہلے آگ پر جلد قابو پایا جائے. وزیرِ اعظم. یقینی بنایا جائے کہ آگ سے کسی انسانی جان کو خطرہ نہ ہو. وزیرِ اعظم.