مہمند ایجنسی میں دوپاکستانی چیک پوسٹوں پرفضائی حملے کےبعد نیٹوسپلائی بند، جس کے باعث پاک افغان سرحدی علاقوں پر کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں

Nov 28, 2011 | 12:04

سفیر یاؤ جنگ
مہمند ایجنسی میں نیٹو ہیلی کاپٹروں کے پاکستانی چوکیوں پر فضائی حملےکے بعد وفاقی کابینہ کیجانب سے نیٹوسپلائی لائن روکنے کے فیصلے پر افغانستان میں نیٹوفورسزکی سپلائی لائن معطل کردی گئی جس سے افغانستان جانے والی شاہراہوں پرنیٹوکنٹینز کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ دوسری جانب مہمند ایجنسی کے قبائلی عمائدین نےنیٹو سپلائی معطل کرنےکے حکومتی فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہوئے امریکہ کیخلاف ہراقدام میں حکومت اورفوج کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزیدخبریں