متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ نہیان بن عبداللہ ال نہیان نےصدر زرداری سے اہم ملاقات کی
ایوان صدر اسلام آباد میں ہونےوالی ملاقات میں امریکا سے شمسی ایئر بیس خالی کرانے کے حوالے سے اہم بات چیت کی گئی،ذرائع کے مطابق
صدرزرداری نے شمسی ایئربیس خالی کرانے کے فیصلے پر نظرثانی سے انکار کردیا،ان کاکہناتھا کہ
ایئربیس خالی کرانے کا فیصلہ تبدیل نہیں کرسکتا
نیٹو حملے پر پوری قوم اور فوج سخت غسے میں ہے۔
فیصلہ کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا ہے ، واپس نہیں لے سکتا