شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی بہترین رہی: رخسانہ کوثر

لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون رخسانہ کوثر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے مثالی گورننس دکھائی ہے دیگر صوبوں کے عوام تمنا کرتے ہیں کہ انہیں بھی شہباز شریف جیسا وزیراعلیٰ مل جائے۔ وہ گذشتہ روز پارٹی کارکنوں سے گفتگو کر رہی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن