گوجرانوالہ کی ڈیڑھ سالہ بچی پولیو کا شکار نہیں: ڈی جی ہیلتھ پنجاب

Nov 28, 2012

لاہور (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر نثار چیمہ نے کہا کہ گوجرانوالہ کی ڈیڑھ سالہ اریبہ لیفٹ سائیڈڈ ہیمپلجیا کی مریضہ ہے۔ ڈاکٹر نثار چیمہ نے مزید کہا کہ بچی پولیو کے مرض کا شکار نہیں ہے اور لیبارٹری کی رپورٹ آنے پر مرض کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے گا۔

مزیدخبریں