سےﺅل ( آن لائن) شمالی کورےا آئندہ تےن ہفتوں مےں دور مار مےزائل کا تجربہ کرسکتا ہے۔ ےہ بات سےٹلائٹ آپرےٹر ڈیجےٹل گلوب کمپنی کی طرف سے جاری نئی تصاوےر مےں اس مقام پر سرگرمےوں مےں اضافے کے بعد سامنے آئی ہے۔ دنےا بھر مےں تجارتی طور پر سےاراتی تصاوےر فراہم کرنے والے ادارے نے کہا نئی تصاوےر سے ظاہر ہوتا ہے شمالی کورےا کے سوہائی(مغربی سمندر) کے قرےب سےارہ چھوڑنے کے سٹےشن پر بڑے پےمانے پر نقل وحرکت ہوئی ہے نئے خےمے، ٹرک، لوگ اور قابل انتقال اےندھن اور آکسےڈائزر کے ٹےنکوں کی بڑی سرگرمی دےکھی گئی ہے ۔