ملائشیا: پارلیمنٹ نے فحش الفاظ استعمال کرنیوالے ارکان کی معطلی کا قانون منظور کر لیا

Nov 28, 2012

کوالالمپور (آن لائن) ملائشےا کے قانون سازوں نے اےک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت پارلےمان مےں فحش الفاظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور اےسا کرنے والے ارکان پارلےمنٹ کی سرزنش کی جائےگی۔معطلی ہو گی۔

مزیدخبریں