کراچی (وقائع نگار) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ سول سرونٹس ایکٹ کا ترمیمی آرڈیننس چیلنج کر دیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کے 30 افسران نے آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست دائر کی ہے۔
سندھ سول سرونٹس ایکٹ ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج
Nov 28, 2012