وہاڑی (نامہ نگار) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ اس وقت پنجاب حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب نااہل ترین حکمران ہیں۔ وہ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار محمد خان کھچی کی نماز ِ جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔