انتخابی عملے پر تشدد نہیں کیا، وحیدہ شاہ نے سپریم کورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کر دی

Nov 28, 2012

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) انتخابی عملے کو تھپڑ مارنے والی وحیدہ شاہ نے سپریم کورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کر دی ہے۔ دائر کی جانے والی درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وحیدہ شاہ نے انتخابی عملے پر تشدد نہیں کیا تھا ،

مزیدخبریں