وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔

Nov 28, 2012 | 10:32

اسلام آبادمیں  کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں آج ہورہا ہے جس میں امن و امان کی صورتحال خصوصاً حالیہ دہشت گردی کی لہر پر تبادلہ خیال ہوگا۔ اجلاس میں بارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جس میں مختلف ممالک کے ساتھ تجارتی اور معاشی معاہدوں کی منظوری بھی شامل ہے۔ اجلاس میں انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل بھی منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں