حکومت حسین حقانی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے فوری رابطہ کرے: درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) جنرل پرویز مشرف کیخلاف غداری کے مقدمے کا حوالہ دیکر سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کی گرفتاری کیلئے وفاقی حکومت کو انٹرپول سے فوری رابطے کا حکم دیا جائے، میمو کیس میں دائر ہونے والی ایک ضمنی درخواست میں کہا گیا ہے کہ مقدمے کے مدعی محمد نواز شریف وزیراعظم کا حلف اٹھا چکے ہیں اور دو مدعلیان اسحاق ڈار اور جنرل عبدالقادر بلوچ اب وفاقی کابینہ کے رکن ہیں جبکہ درخواست گزار ممنون حسین صدر مملکت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...