شمسی توانائی بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین ذریعہ ہے، سولر پینل نصب کرکے بجلی بل آدھا ہو سکتا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ) سائنسدان توانائی کے متبادل ذرائع پر تحقیق میں سب سے زیادہ اہمیت شمسی توانائی کو دے رہے ہیں۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق سورج کی کرنوں سے صرف 30 منٹ میں اتنی انرجی حاصل کی جاسکتی ہے کہ پوری دنیا کی بجلی اور تھرمل پاور کی ضرورت بآسانی پوری ہوسکیں گی۔ سولر پینل نصب کرکے بجلی کا بل آدھا کیا جاسکتا ہے۔ لائٹس، پنکھے، استری اور یو پی ایس چارج شمسی توانائی پر منتقل کرکے 10برس تک مفت بجلی حاصل ہوسکتی ہے۔ بلوچستان اور خیبر پی کے کے دھوپ سے مالا مال خطوں سے ملک بھر کیلئے بجلی مہیا کی جاسکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...