سپیشل اولمپک ایشیا پیسفک میں شرکت کیلئے 78رکنی پاکستانی دستہ آسٹریلیا پہنچ گیا

Nov 28, 2013

 سڈنی(آن لائن) سپیشل اولمپک ایشیا پیسفک کھیلوں میں شرکت کیلئے پاکستان کا 78 رکنی دستہ آسٹریلیا پہنچ گیا۔ سپیشل اولمپک ایشیا پیسفک کھیلوں میں 32 ممالک کے 2 ہزار سے زائد مردو خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

مزیدخبریں