برازیل : فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے زیرتعمیر سٹیڈیم کی چھت گرنے سے 3 افراد ہلاک

ساؤپاؤلو (نوائے وقت رپورٹ+اے ایف پی) برازیل میں فٹبال ورلڈکپ کیلئے تیار کی جانے والی چھت گر گئی جس سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن