پورٹ الزبتھ(آئی این پی)لوگوں کو کرکٹ کا سبق پڑھانے والے پروفیسر کی عرفیت سے جانے جانے والے محمد حفیظ ’’سٹین گن‘‘ سے خوفزدہ ‘15 ویں مرتبہ ڈیل سٹین ’’سٹین گن‘‘ کا شکار ہو گئے۔
پروفیسر حفیظ ڈیل سٹین سے خوفزدہ‘ 15 ویں مرتبہ ’’سٹین گن‘‘ کا شکار ہو گئے
Nov 28, 2013