لیجنڈ فٹبالر پیلے کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل

برازیلیہ (نوائے وقت رپورٹ) برازیلین لیجنڈ فٹ بالر پیلے کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ انہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ پیلے مثانے میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

ای پیپر دی نیشن